ساہیوال‘ قتل ہو نے والے نو جو ان کا مقد مہ سگے بھا ئی اور سا تھیوں کے خلا ف درج

اتوار 21 دسمبر 2014 13:19

ساہیوال(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 دسمبر 2014 ) قتل ہو نے والے نو جو ان کا مقد مہ سگے بھا ئی اور سا تھیوں کے خلا ف درج ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہڑپہ شہرکے رہائشی مظہر فرید اور اظہر فرید وغیرہ کے درمیان زمین کا تنازعہ چل رہاتھا مظہر فرید گھر کے باہر بیٹھا تھاکہ اظہر فرید نے اپنے دیگر دو ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کرکے مظہر فرید کو شدید زخمی کردیا تھاجس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا تھا پولیس تھانہ ہڑپہ نے مقتول کے چچا احمد بخش کی رپورٹ پر مقدمہ قتل درج کرلیاہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں