ساہیوال ، لڑکی کا رشتہ مانگنے پر بھائی کے ہاتھوں قتل ہونیوالے نوجوان کا مقدمہ درج

منگل 9 دسمبر 2014 17:49

ساہیوال (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 09 دسمبر 2014ء) لڑکی کا رشتہ مانگنے پر لڑکی کے بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوان کا مقدمہ درج ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق صابر کالونی میں نوجوان ذیشان محمدراشد کی بہن عارفہ سے شادی کرنا چاپہتا تھا گذشتہ روز جب لڑکی کے والدین اس کے دن طے کرنے پاکپتن گئے ہوئے تھے تو ذیشان لڑکی کے گھر آگیا جس پر لڑکی کے بھائی راشد نے اس کے سر میں گولی مار کر قتل کر دیا تھا جس کا پولیس تھانہ غلہ منڈی نے مقتول کے بھائی ظہیر عباس کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے جبکہ لڑکی عارفہ کا کہنا تھا کہ مقتول ذیشان نے میرے دن طے کرنے پر خود کو گولی مار کر خودکشی کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں