ساہیوال،زمین کے تنازعہ پرملزمان نے فائرنگ کرکے 3خواتین کو زخمی کردیا

پیر 8 دسمبر 2014 21:21

ساہیوال(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 08 دسمبر 2014ء) زمین کے تنازعہ پرملزمان نے فائرنگ کرکے 3خواتین کو زخمی کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق فخر عباس وغیرہ اورصاحب خاتون کا زمین کا تنازعہ چل رہا تھا وقوعہ کے روز فخر عباس وغیرہ 9ملزمان نے قتل کرنے کی نیت سے فائرنگ کرکے صاحب خاتون ‘اسکی بھتیجی اورہمشیرہ کوشدید زخمی کردیا ۔

(جاری ہے)

پولیس تھانہ ہڑپہ نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں