ساہیوال ، سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر نامعلوم ملزم کیخلاف مقدمہ درج

پیر 8 دسمبر 2014 16:17

ساہیوال (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 08 دسمبر 2014ء) سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطابق پرانی بکر منڈی میں محمد محسن کو نامعلوم ملزم نے موبائل فون پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اور ڈرایا دھمکایا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں