ساہیوال، مونجی ،زیورات خرد برد کرنے پر 5افراد کیخلاف مقدمہ درج

پیر 8 دسمبر 2014 16:17

ساہیوال (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 08 دسمبر 2014ء) مونجی اور زیورات خرد برد کرنے پر 5افراد کے خلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق غلہ منڈی میں ریاض وغیرہ ملزمان نے محمد یونس کی مونجی خرد برد کر لی ،117/9-Lمیں زمان وغیرہ ملزمان نے زہراں بی بی کے4تولے طلائی زیوارت خرد برد کر لئے پولیس نے مقدمات درج کر لئے ہیں ۔

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں