ساہیوال ، نہری پانی چوری کرنے پر 5افراد کیخلاف مقدمہ درج

جمعہ 5 دسمبر 2014 18:43

ساہیوال ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5دسمبر 2014ء) نہری پانی چوری کرنے پر 5افراد کے خلاف مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق 76 /5Lمیں عبدالستار وغیرہ ملزمان نے زینب بی بی کے رقبہ کو جانیوالا پانی چوری کر کے اپنے کھیت سیراب کر لئے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں