ساہیوال،نماز فجر پڑھ کر گھر واپس آنے والے نوجوان پر نامعلوم افراد نے تیزاب پھینک دیا

بدھ 3 دسمبر 2014 23:07

ساہیوال(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 03 دسمبر 2014ء) مسجد میں نماز فجر پڑھ کر گھر واپس آنے والے نوجوان کاشف پر فتح شیر کالونی میں نامعلوم افراد نے تیزاب پھینک دیا جس سے وہ بری طرح جھلس گیا۔

(جاری ہے)

کاشف کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال ساہیوال داخل کرادیا گیا۔ پولیس تھانہ فتح شیر نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے تاہم ابھی تک نوجوان کاشف پر تیزاب پھینکنے والے افراد کا سراغ نہیں مل سکا۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں