ساہیوال، فصل اجاڑنے ،ہوائی فائرنگ کرنے ،رقبہ پر قبضہ کے الزام میں 17افراد کیخلاف مقدمہ درج

بدھ 3 دسمبر 2014 16:59

ساہیوال(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 03 دسمبر 2014ء) فصل اجاڑنے ،ہوائی فائرنگ کرنے اور رقبہ پر قبضہ کرنے کے الزام میں 17افراد کے خلاف مقدمہ درج ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق موضع کوڑے شاہ میں مرتضیٰ وغیرہ 8کس نے نذیر احمد کی فصل اجاڑ کر ہوئی فائرنگ بھی کی جبکہ 6/11-Lمیں پرویز وغیرہ 9کس ملزمان نے مزمل حسین کے زرعی رقبہ پر زبردستی قبضہ کر لیا پولیس نے مقدمات درج کر لئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں