ساہیوال،ڈرائیور کواونگھ آنے کے باعث ٹرک درخت سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق، ہیلپر زخمی

بدھ 19 نومبر 2014 21:55

ساہیوال(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 19نومبر 2014ء) ڈرائیور کواونگھ آنے کے باعث ٹرک درخت سے ٹکرا گیا ،ڈرائیور جاں بحق، ہیلپر زخمی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق 138/9-Lکے قریب ایک تیز رفتار ٹرک کے ڈرائیور ر محمد رمضان کو صبح کے وقت اچانک اونگھ آنے کے سبب ٹرک درخت سے جا ٹکراجا ٹکرایا جس کے نتیجہ میں ڈرائیور رمضان موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا اور اسکا ہیلپر بلال زخمی ہوگیا متوفی ڈرائیور رمضان کوٹ ادوکا رہائشی تھا

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں