ساہیوال ، تحریک انصاف کا جلسہ ختم ہونے پربدنظمی،

انتظامیہ مردوں کو عورتوں کے سیکشن سے دور رہنے کے اعلانات کرتی رہی کسی نے نہ سنی

ہفتہ 15 نومبر 2014 21:41

ساہیوال (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 15نومبر 2014ء) ساہیوال میں تحریک انصاف کا جلسہ ختم ہونے پربدنظمی، انتظامیہ مردوں کو عورتوں کے سیکشن سے دور رہنے کے اعلانات کرتی رہی کسی نے نہ سنی۔

(جاری ہے)

ساہیوال میں عمران خان کا جلسہ ختم ہوتے ہی شدید بدنظمی پیدا ہوگئی اور جلسہ کے شرکاء نے دھکم پیل شروع کردی اس موقع کچھ مرد حضرات لوگ خواتین کے مخصوص کردہ سیکشن کی جانب بڑھ گئے خواتین کے سیکشن پر مردوں کا رش دیکھ کر انتظامیہ نے بار بار اعلانات کے ذریعے ہدایت دیں کہ مرد خواتین کے پورشن میں داخل نہ ہوں اور واپس جائیں لیکن وہاں پر کسی نے اعلانات پر کان نہیں دھرے۔

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں