16 سال کی عمر میں ساہیوال کے اسی میدان میں انٹرنیشنل کرکٹ میچ کھیلا تھا‘ عمران خان

ہفتہ 15 نومبر 2014 20:31

16 سال کی عمر میں ساہیوال کے اسی میدان میں انٹرنیشنل کرکٹ میچ کھیلا تھا‘ عمران خان

ساہیوال (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 15نومبر 2014ء) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ 16 سال کی عمر میں انہوں نے ساہیوال کے اسی میدان میں انٹرنیشنل کرکٹ میچ کھیلا تھا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کی رات یہاں جلسہ سے کے آغاز پر عمران خان جو بے پناہ ہجوم دیکھ کر بہت خوش نظر آ رہے تھے کامیاب جلسہ پر ساہیوال کے عوام بالخصوص خواتین اور نوجوانوں کو مبارکباد دی۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں