ساہیوال، نہر لوئر باری دوآب میں ڈوب کر زمیندار کا بیٹا گل محمد جاں بحق

پیر 11 اگست 2014 20:40

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اگست۔2014ء ) قادر آباد کے قریب نہر لوئر باری دوآب میں ڈوب کر زمیندار کا بیٹا گل محمد جاں بحق، لاش نکال لی گئی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ زمیندار عبدالغنی کا بیٹا نہر لوئر باری دوآب میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔ جسکی لاش نہر سے نکال لی گئی۔ پولیس یوسف والا نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں