ساہیوال، نواحی چک میں چار افراد نے فائرنگ کر کے دودھ فروش کو قتل کر دیا

جمعہ 1 اگست 2014 21:27

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1اگست۔2014ء) نواحی چک توت والا میں چار افراد نے فائرنگ کر کے دودھ فروش کو قتل کر دیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق موضع کھجیاں کے ہاشم علی کو شبہ تھا کہ اسکی بہن سے ناجائز مراسم ہیں جس پر اظہر اقبال جب موٹر سائیکل پر دودھ کے ڈرم لادرہا تھا تو راستہ میں ہاسم،امجد،ساجد اور ایک نامعلوم ملزم نے پستولوں سے فائرنگ کر کے قتل کردیا اور فرار ہو گئے پولیس تھانہ نورشاہ نے چار ملزموں کے خلاف مقدمہ 302ت پ درج کر کے ایک ملزم امجد کو گرفتار کر لیا۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں