ساہیوال میں در خت تلے دبنے سے ایک ہی خاند ان کے چار افرادجا ں بحق

جمعرات 8 مئی 2014 22:36

ساہیوال میں در خت تلے دبنے سے ایک ہی خاند ان کے چار افرادجا ں بحق

ساہیوال(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8مئی 2014ء) ساہیوال میں در خت تلے دبنے سے ایک ہی خاند ان کے چار افرادجا ں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطا بق اڈا رنگ شاہ کے قر یب ایک ہی خاندان کے چار افراد ٹر یکٹر پر کھیتو ں سے 50/EBجا رہے تھے کہ ان پر درخت گر جانے سے تنو یر ،اکر م ،جہا نگیر جگی مو قع پر جا ں بحق جبکہ محمد اقبال ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال میں دم توڑ گیا۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں