ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساہیوال کی جعلی ڈگری کیس میں ملک اقبال احمد لنگڑیال ،پیر ولایت شاہ کھگہ کی عبوری ضمانت قبل از گرفتاری کی سماعت 18 جولائی تک توسیع

ہفتہ 13 جولائی 2013 22:02

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔13جولائی۔ 2013ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساہیوال حفیظ اللہ نے جعلی ڈگری کیس میں سابق صوبائی وزیر ملک اقبال احمد لنگڑیال کے مقدمہ کی سماعت جبکہ مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی اے پیر ولایت شاہ کھگہ کی جعلی ڈگری کیس میں عبوری ضمانت قبل از گرفتاری کی سماعت 18 جولائی تک توسیع کردی۔

(جاری ہے)

مسلم لیگ (ق) کے ملک اقبال احمد لنگڑیال سابق ایم پی اے اور پیر ولایت شاہ کھگہ سابق ایم پی اے کیخلاف جعلی ڈگری بی اے کے کیس زیر سماعت ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں