ساہیوال ،پولیس مقابلے میں مارے جانے والے 3 ڈاکوؤں کی لاشوں کا پوسٹمارٹم

منگل 11 جون 2013 20:05

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔11جون۔ 2013ء) نواحی چک 47/5L کے قریب پولیس مقابلے میں مارے جانے والے تین ڈاکوؤں کی لاشوں کا پوسٹمارٹم ڈسرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ساہیوال میں میڈیکل بورڈ نے کیا جس کے بعد تینوں ڈاکوؤں کی لاشیں ورثاء کے سپرد کردی گئیں۔

(جاری ہے)

غلام مرتضیٰ رجو جتالہ کے سر کی قیمت حکومت نے 30 لاکھ روپے مقرر کررکھی تھی۔ ڈاکوؤں کے ورثاء لاشیں لے گئے۔ پولیس تھانہ یوسف والا نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں