ساہیوال، جوڈیشل مجسٹریٹ نے تحریک انصاف کے آفس کو آگ لگانے اور فائرنگ کرنے کے الزامات میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے دو عہدیداروں کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

بدھ 8 مئی 2013 00:05

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔8مئی۔ 2013ء) جوڈیشل مجسٹریٹ نے تحریک انصاف کے آفس کو آگ لگانے اور فائرنگ کرنے کے الزامات میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے دو عہدیداروں کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

(جاری ہے)

عدالت نے مسلم لیگ (ن) ہڑپہ کے تین عہدیداروں عامر سہیل، محمد عثمان اور فاروق چوہان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا جس کے بعد تینوں کو سنٹرل جیل ساہیوال سے رہا کردیا گیا۔

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں