دہری شہریت کیس ،ن لیگ کے زاہد اقبال کو 13ماہ قید،5ہزار جرمانہ کی سزا

جمعرات 25 اپریل 2013 11:45

ساہیوال(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25اپریل 2013ء) دہری شہریت کیس میں ن لیگ کے زاہد اقبال کو 13ماہ قید،5ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنا دی گئی ۔زاہد اقبال کی دہری شہریت کا کیس سیشن جج مشتاق احمد تارڑ کی عدالت میں زیرسماعت تھا۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں