ساہیوال، شدید سردی اور دھند سے یوسف والا گرڈ اسٹیشن اور40فیڈرز میں فنی خرابی پیدا ہوگئی جس کے بعد 5گھنٹے تک مسلسل علاقوں میں بجلی بند رہی

جمعہ 4 جنوری 2013 22:59

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔4جنوری۔ 2013ء) ساہیوال میں شدید سردی اور دھند کی وجہ سے یوسف والا گرڈ اسٹیشن اور40فیڈرز میں فنی خرابی پیدا ہوگئی جس کے بعد 5گھنٹے تک مسلسل علاقوں میں بجلی بند رہی جبکہ میسکو (واپڈا) کی جانب سے ساہیوال شہر میں12گھنٹے اور دیہی علاقوں میں 16گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے ۔ جس سے کاروباری زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں