ساہیوال، علامہ اقبال ایکسپریس کا انجن اویڑ سگنل کے قریب فیل

ہفتہ 13 اکتوبر 2012 23:58

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔13اکتوبر ۔2012ء) کراچی جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس کا انجن اویڑ سگنل کے قریب فیل ہو گیا اس دوران گاڑیوں کی ٹریفک معطل ہو گئی۔ ساہیوال سے ریلوے کے میکنیکل عملہ نے جا کر انجن درست کر دیا۔ ایک گھنٹہ بعد لائن کلیئر کر دی گئی۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں