ساہیوال ،ایک شخص نے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

بدھ 5 مئی 2010 18:36

ساہیوال ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5مئی۔2010ء) علاقہ تھانہ فتح شیر کی حدود میں ایک شخص نے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق بھٹو نگر گلی نمبر 4 کے 63 سالہ رہائشی محمد سعید کا گھر میں اکثر جھگڑا رہتا تھا اور اسی جھگڑے کی بنا پر گذشتہ روز اس نے اپنے دل میں تین گولیاں فائر کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔پولیس کارروائی میں مصروف عمل ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں