ساہیوال،ایلیٹ پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل نے خود کشی کرلی

جمعہ 16 اپریل 2010 18:00

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔16 اپریل ۔2010ء) کوٹ خادم علی شاہ گلی نمبر8میں ا یلیٹ فورس کے ہیڈ کانسٹیبل عرفان بٹ نے گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر خودکشی کرلی واقعات کے مطابق محمداشرف بٹ کے شادی شدہ بیٹے عرفان بٹ کچھ عرصہ سے گھریلو مالی پریشانیوں میں مبتلا تھے گزشتہ روز اپنی ماں اوربھائیوں سے جھگڑا ہوگیا اورخود کو کمرہ میں بند کرکے پھانسی لے لی اورشہتیرسے لٹک کرجان دیدی۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں