ساہیوال ٹریفک کے دو مختلف حادثات دو کمسن بچیاں ہلاک ایک عورت اور بچہ شدید زخمی

اتوار 21 مارچ 2010 15:42

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔21مارچ۔2010ء) ٹریفک کے دو مختلف حادثات دو کمسن بچیاں ہلاک ایک عورت اور بچہ شدید زخمی۔

(جاری ہے)

پہلا حادثہ محمد پور ہڑپہ ساہیوال روڈ پر چک 89/6R کے قریب ہوا یہاں ایک تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالر نمبر ایس ایس او 8890 نے بچے چھ سالہ زین اور چار سالہ بچی مریم کو روند ڈالا جس کے نتیجہ میں مریم ہلاک اور زین شدید زخمی ہو گیا۔ چھ سالہ زین کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں