ساہیوال،تیز رفتار موٹرسائیکل اوربس میں تصادم ، رینجرز آفیسرمقصوداحمد ہلاک ،بیوی زخمی

پیر 15 فروری 2010 16:02

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔15 فروری۔ 2010ء) کوٹ خادم علی شاہ میں تیز رفتار موٹرسائیکل اوربس میں تصادم کے نتیجہ میں رینجرز آفیسرمقصوداحمد ہلاک اوراس کی بیوی شازیہ شدید زخمی ہوگئی متوفی ہڑپہ آڑا سے رتی بٹی جارہاتھا کہ تیزرفتار نے میاں بیوی کوکچل دیا جس سے موٹرسائیکل بھی تباہ ہوگئی شازیہ کی حالت نازک ہے پولیس فرید ٹاؤن نے مقدمہ درج کرلیا ہے بس ڈرائیور حادثہ کے بعد فرار ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں