ساہیوال ،شادی شدہ لڑکی نے ساس بہو کی لڑائی سے تنگ آکر زندگی کا خاتمہ کرلیا

اتوار 3 جنوری 2010 15:10

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔03جنوری۔ 2010ء) نواحی چک 93/9.L میں ایک شادی شدہ لڑکی نے ساس بہو کی لڑائی سے تنگ کر کیڑے مار دوانی پی کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ محمد طفیل کی 23 سالہ بیوی صفیہ نے ساس بہو کی لڑائی میں ہارنے کے بعد اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا متوفیہ نے کیڑے مار دوائی پی لی اسے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں