ساہیوال‘ کالے یرقان اورگردن توڑ بخار سے چار افرادجاں بحق

اتوار 6 دسمبر 2009 14:50

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔6دسمبر۔2009ء)ضلع ساہیوال میں کالے یرقان اورگردن توڑ بخار سے چارافراد ہلاک جبکہ سانپ کے ڈسنے سے 70 سالہ لالاں ہلاک قصبہ ہڑپہ کا 62سالہ غلام محمد اور کمالیہ سے آیاہوا مہمان محمد حسین 75سالہ کالے یرقان جبکہ محمد رمضا ن گردن توڑ بخار سے دم توڑ گیا اس کے علاوہ پاک پتن کی 70سالہ عورت لالاں کو سانپ نے ڈس لیا جوڈسٹرکٹ ہسپتال ہیڈکوارٹرہسپتال ساہیوال میں دم توڑ گئی ہسپتال میں کالے یرقان کی ادویات کی عدم فراہمی پر احتجاج کیا ہے۔

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں