ساہیوال، ڈاکوؤں نے امام مسجد کو لوٹ لیا

جمعہ 4 ستمبر 2009 14:51

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4 ستمبر ۔2009ء) نواحی چک153نائن ایل کے قریب دو ڈاکوؤں نے امام مسجد محمد عمران کو لوٹ لیا ڈاکو چار ہزار روپے کی نقدی اور موبائل چھین کرفرار ہوگئے واقعات کے مطابق چک 152 نائن ایل کا امام مسجد اپنی بائیسائیکل پر اپنے چک جارہاتھا کہ راستہ میں دو موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے روک کرنقدی اور موبائل چھین لیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں