ساہیوال‘ دو دوست دریائے راوی میں ڈوب کر جاں بحق

جمعرات 30 جولائی 2009 16:39

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30جولائی ۔2009ء) نواحی گاؤں دادڑہ بالا کے قریب دریائے راوی میں دو دوست ڈوب گئے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ہڑپہ کی بستی دادڑہ بالا ک دو نوجوان دوست محمد صدیق اور یار محمد دریائے راوی میں نہا رہے یار محمد گہرے پانی میں چلنے جانے سے غوطے کھانے لگا جسے بچانے کے لئے محمد صدیق دریا میں کود گیا اور اسے بچاتے ہوئے خود بھی ڈوب گیا اور دونوں کی لاشیں 18 گھنٹے کے بعد دریا سے نکال لی گئیں۔

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں