ساہیوال‘ ڈاکٹر کے بیٹے کے قتل کا معمہ حل‘2ملزم گرفتار

بدھ 29 اپریل 2009 15:52

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29اپریل ۔2009ء) پولیس فرید ٹاؤن نے ڈاکٹر اشفاق احمد کے بیٹے نعمان نومی کے پراسرار قتل کا معمہ حل کر کے دو ملزموں محمد کاٹھیا اور اعجاز اکبر کو گرفتار کر لیا ہے-منگل کو شامل کو پانچ بجے ملزموں نے پرانی مقدمہ بازی کی دشمنی پر نعمان نومی کو گھر سے گھنٹے دے کر بلوایا اور پستولوں سے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا اور اپنے تین ساتھیوں کے ہمراہ کار میں فرا رہو گئے پولیس نے مقتول کے بھائی کامران اشفاق کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر لیا ملزمان گرفتار نہیں ہو سکے-

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں