ساہیوال، ایک منشیات فروش کو 54سال دوسرے کو29سال قید بامشقت کی سزا

ہفتہ 18 اپریل 2009 15:35

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18اپریل ۔2009ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساہیوال نے رائے محمد ایوب مارتھ نے منشیات فروش اصغر علی نوطی کو147 کلوچرس رکھنے کے جرم میں 54سال قید سخت اوردولاکھ بیس ہزاررورپے جرمانہ کی سزا سنائی ہے جبکہ مجرم کے دوسرے ساتھی طارق محمود کو بیس کلوچرس اورتین کوافیون رکھنے کے الزام میں 29سال قیصد سخت اورالک لاکھ بیس ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنائی عدم ادائیگی جرمانہ پرمزید چھ ماہ کی قید مجرموں کی بھگتناہوگی۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں