ساہیوال، ٹریفک حادثات میں ایک نوجوان ہلاک میجرسمیت چار افرادزخمی

ہفتہ 28 مارچ 2009 14:20

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ ۔2009ء) ٹریفک کے دومختلف حادثات میں ایک نوجوان غلام حسین ہلاک فوج کے میجر سمیت چارافراد شدید زخمی ہوگئے پہلاحادثہ جی ٹی روڈ پرکارنمبر4616اورموٹرسائیکل نمبر5170ایل ایل او میں تصادم کے نتیجہ میں غلام حسین موٹر سائیکل سوارہلاک اوراسکادوست قاسم علی شدید زخمی ہوگیا دوسرا حادثہ چک4ٹن ایل ہڑپہ اسٹیشن کے قریب ہوا یہاں فارورڈ بلاک میں تصادم کے نتیجہ میں فوج کے میجر ثاقب علی اور اس کے دوبچے شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کوہسپتال داخل کرادیاگیا ہے پولیس نے مقدمات درج کرلیے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں