ساہیوال کے 10 راستوں کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا

ہفتہ 14 مارچ 2009 19:39

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ ۔2009ء) ضلعی انتظامیہ ساہیوال ضلع میں داخل ہونے والے 10 راستوں کو کنٹینر لگا کر سیل کر دیا جن میں اقبال نگر چیک پوسٹ ، راوی پل چیچہ وطنی کانوالہ چیک پوسٹ ، شیخ فاضل چیک پوسٹ 164 G-L ٹول پلازہ ہڑپہ، ٹول پلازہ چک 48/88 شامل ہیں ان تمام راستوں کے لانگ مارچ کو روکنے کیلئے کنٹینر اور مٹی بھرے ٹرالے کھڑے کر کے سیل کر دیا گیا ہے پولیس اور رینجرز کی ڈیوٹیاں لگا دی گئیں ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں