راولپنڈی ڈویژن کے تین اضلاع میں ریٹرننگ ،اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران کی تربیت (آج)سے شروع ہو گی
ضلعی الیکشن کمیشن راولپنڈی نے ابتدائی پولنگ اسکیم ڈی سی و ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کے حوالے کر دی ،ذرائع
اتوار 20 مئی 2018 18:20
(جاری ہے)
اے پی پی کو دستیاب معلومات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ نمبر این اے 55سے این اے 67 بشمول اٹک کے دو حلقوں 7راولپنڈی کے حلقوں 2چکوال کے حلقوں اور 2جہلم کے حلقوں کے لیے ریٹرننگ افسران اور اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے جبکہ اسی طرح پی پی 1سے پی پی 5اٹک ڈسٹرکٹ کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ جات کے لیے 5،پی پی 6سے پی پی 20راولپنڈی ڈسٹرکٹ کے 15صوبائی حلقوں کے لیے ،پی پی 21سے پی پی 24چکوال ڈسٹرکٹ کے 4حلقوں کے لیے جبکہ جہلم کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ نمبر پی پی 25سے پی پی 27تک کے 3حلقوں کے لیے ریٹرننگ افسران اور اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے ۔
ضلع راولپنڈی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 57سے این اے 63تک کے لیے 7ریٹرننگ افسران اور 14اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران جبکہ اسی طرح صوبائی اسمبلی کے حلقوں پی پی 6سے پی پی 20کے لیے 15ریٹرننگ افسران اور 30اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران مقرر کیے گئے ہیں ۔اسی طرح ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسرکے فرائض سر انجام دیں گے۔اے پی پی کے مطابق ضلعی الیکشن کمیشن دفتر راولپنڈی نے انتخابات 2018کے سلسلہ میں ابتدائی پولنگ اسکیم ڈی سی و ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کے حوالے کر دی ہے جہاں سے مکمل چھان بین کے بعد حتمی پولنگ اسکیم کا اجراء 29مئی تک کر دیا جائے گا ۔راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاک فوج کے سینئر کمانڈرز کی شہید کسٹم اہلکاروں کے آبائی شہروں میں آمد، اہل خانہ سے تعزیت کی
تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کے حوالے سے ڈائریکٹر جنرل اے این ایف کی زیر صدارت اجلاس
پاک فوج کا وطن کی خاطر جان قربان کرنے والے شہدا کو خراج عقیدت
سیکیورٹی فورسز کا خیبر میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
وزیراعلیٰ پنجاب سٹوڈنٹس کو سواری کے حوالے سے خود مختار بنانا چاہتی ہیں،صوبائی وزیرپنجاب بلال اکبر خان
سکیورٹی فورسز کے ضلع خیبر میں خفیہ اطلاعات پر مبنی آپریشن میں 3 انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف کی چین میں منعقدہ انیسویں ویسٹرن پیسیفک نیول سمپوزیم میں شرکت
افغانستان سے پاکستان میں گھسنے والے افغان دہشتگرد کے ہوشرٴْبا انکشافات
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
تھانہ کہوٹہ کے علاقے میں مسافر بس میں مسلح ڈکیتی کی واردات میں لاکھوں روپے مالیت کی اشیا، موبائل فون ..
راولپنڈی پولیس نی2الگ الگ کاروائیوں میں رابری مع قتل اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب 4ملزمان ..
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو