ایک سبز درخت 1000بی ٹی یو کے برابر کولنگ پیدا کرتا ہے ، ماہرین
سرسبز ماحول کے جدید تصورات اپنا کر کلائیمٹ چینج سے درپیش مسائل کا خاتمہ کرنا ہو گا
اتوار 20 مئی 2018 15:00
(جاری ہے)
کنزرویٹر فاریسٹ راولپنڈی سائوتھ سرکل ثاقب محمود نے آفیشل نیوز ایجنسی سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ محکمہ جنگلات پنجاب درختوں کی افادیت اجاگر کرنے کے سلسلہ میں کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ درخت لگا کر قدرتی حسن کے ساتھ ساتھ ماحولیاتی آسودگی کو بھی برقرار رکھا جا سکتا ہے ۔
انہوں نے کہاکہ ملک میں جنگلات میں اضافے کا ٹاسک صرف حکومت پورا نہیں کر سکتی ا س مقصد کے لیے زندگی کے ہر شعبہ سے وابستہ افراد کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا ۔ایک سوال کے جواب میں ثاقب محمود نے کہاکہ مغربی ممالک میں روف ٹاپ باغیچوں کا تصور بھی فروغ پا رہاہے اور کم جگہ پر رہائش کے ساتھ ماحول کو سرسبز رکھنے کے جدید تصورات مقبول ہو رہے ہیں ۔ہمیں بھی پاکستان میں سرسبز ماحول کے جدید تصورات اپنا کر کلائیمٹ چینج سے درپیش مسائل کا خاتمہ کرنا ہو گا ۔راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونیوالی پہلی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ تقریب شوانگلیو بیس میں منعقد ہوئی
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں واپڈا نے غنی گلاس کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
پاک فوج پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے ہر ممکن مدد فراہم کرتی رہے گی، جنرل سید عاصم منیر
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ محمد آصف کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے دفاع ..
راولپنڈی وومین چیمبر اور ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی پاکستان کے زیر ای کامرس سیمینار
اسلام آباد پولیس وفد کا تھانہ بنی کا دورہ، ایس ایچ اوتھانہ بنی انسپکٹر تہذیب الحسن نے اسلام آباد پولیس ..
راولپنڈی،تھانہ واہ کینٹ پولیس نے مختلف مقدمات میں مطلوب2 اشتہاری ملزمان گرفتار
راولپنڈی، پولیس کی جرائم پیشہ اور قانون شکن عناصرکے خلاف کاروائی
منشیات کے مقدمہ میں نامزد ملزم کا الزام ثابت
راولپنڈی، پولیس کی2الگ الگ کاروائیوں میں بنک ڈکیتی، سٹریٹ کرائم اورموٹرسائیکل چوری میں مطلوب 6ملزمان ..
راولپنڈی پولیس لائینز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کااختتام پذیر
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی