منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں03ملزمان گرفتار

منگل 23 جنوری 2018 18:05

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2018ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئی03ملزمان کو گرفتارکر کے ان کے قبضہ سی25لیٹر کھلی شراب برآمد کر کے ملزما ن کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ رتہ امرال پولیس نے اشفاق سی10لیٹر کھلی شراب، تھانہ نصیر آباد پولیس نے لیاقت سی08لیٹر کھلی شراب، تھانہ RAبازار پولیس نے عمران سی07لیٹر کھلی شراب برآمد کرکے ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں