راؤ انوار کی بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام بنا دی گئی
تازہ ترین : 1

راؤ انوار کی بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام بنا دی گئی

راؤ انوار کی بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام بنا دی گئی
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23جنوری۔2018ء)سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق راؤ انوار بھیس بدل کر اور جعلی دستاویزات کے ذریعے بے نظیر ائر پورٹ راولپنڈی سے دبئی فرار ہوتے ہوئے پکڑے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے سابق ایس ایس پی کو نجی ائیر لائن کی پرواز ای کے 653 سے نیچے اتارا گیا۔
وقت اشاعت : 23/01/2018 - 09:37:39

اس خبر پر آپ کی رائے‎