راولپنڈی جی ٹی روڈ پر تیز رفتاری کے باعث ہٹیاں کے قریب موٹرسائیکل کوبچاتے ہوئے آئل ٹینکر گرین بیلٹ سے ٹکراگیا

اتوار 21 جنوری 2018 20:44

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2018ء) راولپنڈی جی ٹی روڈ پر تیز رفتاری کے باعث ہٹیاں کے قریب موٹرسائیکل کوبچاتے ہوئے آئل ٹینکر گرین بیلٹ سے ٹکراگیا آئل ٹینکر کا ڈرائیور حادثے میںشدید زخمی ہو گیا ریسکیو1122نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال حضرومنتقل کردیا جبکہ آئل ٹینکرکو ہٹانے کے لئے ہیوی مشینری طلب کرلی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں