گلوبل ویک کے انعقاد سے نوجوانوں میں کاروباری صلاحیتوںکو اجاگر کرنے میں مدد ملے گی، زاہد لطیف
پیر 13 نومبر 2017 19:08
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ اس ویک کے دوران مختلف یونیورسٹیوں اور کالجز کے طلباء کو تربیتی ورکشاپس سیمنیار میں شرکت کا موقع ملے گا جس سے وہ اپنا کاروبار شروع کرنے میں جدید خیالات اور نظریات اپنا سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آرسی سی آئی کے دروازے طلباء کی راہنمائی کے لیے ہمیشہ کھلے ہیں پندرہ یونیورسٹیوں کے ساتھ باہمی تعاون کے سمجھوتے ہو چکے ہیں جن کا مقصد طلباء کو کاروبار کی طرف راغب کرنا ہے تاکہ وہ ملکی معشیت میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔ انہوں نے کہا کہ دنیا تیزی سے بدل رہی ہے آپ کو بدلتی ہو جہتوں کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنے آپ کو تیار کرنا ہو گا۔ نوجوان روایتی تعلیم کے ساتھ ساتھ ٹیکنیکل سکلز بہتر بنائیں ای کامرس اور ایس ایم ای اور بزنس سٹارٹ اپ کے ذریعے آپ معشیت کو نیا رخ دے سکتے ہیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ویمن اون بورڈ پاکستان کی چیئر پرسن مسز راحت کونین حسن ، پاکستان انسٹیٹیوٹ آف انٹر پرنیورشپ کے صدر اور سی ای او طاہر محمود چوہدری اور اسپیچ قونصلر مز شازیہ ناصر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تاجر برادری آگے آئے اور یونیورسٹیوں کے ساتھ مل انٹر پرنیورشپ کے فروغ کے لیے مل کر کام کریں تاکہ ہنرمند افرادی قوت میں اضافہ ہو اور بے روزگاری کا خاتمہ ہو۔اس موقع پر سینئر نائب صدرناصر مرزا، نائب صدر خالد فاروق قاضی، سابق صدر ڈاکٹر شمائیل داؤد، مجلس عاملہ کے اراکین، اور مختلف یونیورسٹیوں ، کالجزکے طلبا و طالبات کی کثیر تعداد نے تقریب میں شرکت کی۔گلوبل انٹرپرینیور شپ ویک 18نومبر تک جاری رہے گا۔راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں 28 اپریل بروز اتوار کو مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گا
اے این ایف کی منشیات سمگلنگ کے خلاف کارروائیاں ، 90 کلوگرام منشیات برآمد، 8 ملزمان گرفتار
پاک فوج کے سینئر کمانڈرز کی شہید کسٹم اہلکاروں کے آبائی شہروں میں آمد، اہل خانہ سے تعزیت کی
تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کے حوالے سے ڈائریکٹر جنرل اے این ایف کی زیر صدارت اجلاس
پاک فوج کا وطن کی خاطر جان قربان کرنے والے شہدا کو خراج عقیدت
سیکیورٹی فورسز کا خیبر میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
وزیراعلیٰ پنجاب سٹوڈنٹس کو سواری کے حوالے سے خود مختار بنانا چاہتی ہیں،صوبائی وزیرپنجاب بلال اکبر خان
سکیورٹی فورسز کے ضلع خیبر میں خفیہ اطلاعات پر مبنی آپریشن میں 3 انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف کی چین میں منعقدہ انیسویں ویسٹرن پیسیفک نیول سمپوزیم میں شرکت
افغانستان سے پاکستان میں گھسنے والے افغان دہشتگرد کے ہوشرٴْبا انکشافات
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف