پاکستان رینجرز کے وفد نی نئی دہلی میں 44ویں اجلاس کے دوران مذاکرات کئے ہیں،آئی ایس پی آر

جمعہ 10 نومبر 2017 00:50

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 نومبر2017ء) پاکستان رینجرز کے وفد نے جمعرات کو نئی دہلی میں بھارتی سیکورٹی فورسز کے ہیڈ کوارٹر میں 44ویں اجلاس کے دوران وفد کی سطح پر مذاکرات کئے ہیں۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز سندھ کی سربراہی میں پاکستان رینجرز کے وفد میں وزارت داخلہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس کے نمائندے شامل ہیں۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں