کوئٹہ ،کم عمر لڑکی نے خودکشی کرلی ،بھائی زخمی

جمعرات 24 مئی 2018 19:20

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مئی2018ء) کوئٹہ میں کم عمر لڑکی نے خودکشی کی لی بھائی زخمی پولیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں گھریلو ناچاکی پر 14 سالہ ریحانہ بی بی اور اسکے بھائی شمس اللہ نے خودکشی کی کوشش کی جس کے نتیجے میں ریحانہ بی بی جاں بحق جبکہ شمس اللہ زخمی ہوگیا پولیس نے لاش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں