ڈاکٹروں اور طبی عملے کی غیرحاضری کسی صورت قابل برداشت نہیں اور نہ ہی صفائی کی صورتحال پر سمجھوتہ کیا جاسکتا ہے‘ حکومت ڈاکٹروں کی تنخواہوں اور ہسپتالوں میں سہولیات کے لئے کثیر فنڈز فراہم کررہی ہے تاکہ عوام کو علاج معالجہ کی بہتر سہولتیں مل سکیں‘ بدقسمتی سے ہمارے سرکاری ہسپتالوں کی حالت زار انتہائی ابتر ہے اور عوام مشکلات کا شکار ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو
جمعہ 23 فروری 2018 23:09
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ جاری ترقیاتی منصوبوں کی معیاری اور بروقت تکمیل ہر صورت یقینی بنائی جائے تاکہ عوام تک ان منصوبوں کے ثمرات پہنچ سکیں۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کے معیار اور بروقت تکمیل پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا۔ لہٰذا متعلقہ حکام کسی بھی صورت کوتاہی کا مظاہرہ نہ کریں۔ وزیراعلیٰ نے ڈسٹرکٹ ہسپتال کا دورہ بھی کیا اور وہاں زیرعلاج مریضوں کی عیادت کی۔ وزیراعلیٰ نے ہسپتال میں صحت وصفائی کی صورتحال پر سخت برہمی کا اظہار کیا جبکہ انہوں نے ڈاکٹروں کی غیرحاضری کا نوٹس لیتے ہوئے ان کے خلاف فوری کاروائی کا حکم دیااورصوبائی سیکرٹری صحت سے اس حوالے سے رپورٹ طلب کی ۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ ڈاکٹروں او رطبی عملے کی غیرحاضری کسی صورت قابل برداشت نہیں اور نہ ہی صفائی کی صورتحال پر سمجھوتہ کیا جاسکتا ہے حکومت ڈاکٹروں کی تنخواہوں اور ہسپتالوں میں سہولیات کے لئے کثیر فنڈز فراہم کررہی ہے تاکہ عوام کو علاج معالجہ کی بہتر سہولتیں مل سکیں۔ لیکن بدقسمتی سے ہمارے سرکاری ہسپتالوں کی حالت زار انتہائی ابتر ہے اور عوام مشکلات کا شکار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم صحت تعلیم اور دیگ شعبوں میں عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی کا عزم لے کر حکومت میں آئے ہیں اور عوام کو اس حکومت سے بہت سی توقعات وابستہ ہیں۔یہ توقعات اسی صورت میں پوری ہوسکیں گی جب ادارے اپنی کارکردگی بہتر بنائیں گے۔ وزیراعلیٰ نے سیکریٹری صحت کو فوری طور پر پشین ہسپتال کا دورہ کرکے اس کی بہتری کے لئے مؤثر اقدامات کرنے اور تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بارشوں سے ڈیموں میں پانی کی سطح بلند ہوئی ہے، تمام ڈیمز محفوظ ہیں ، کوئی خطرہ نہیں ،چیف انجینئرایری گیشن ..
ڈپٹی کمشنر دکی کیپٹن (ر) کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے حوالے سے اجلاس
ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن (ر) کی زیر صدارت انسداد پولیومہم کے حوالے سے اجلاس
Kبلوچستان کی کابینہ آج حلف اٹھائے گی
cریکوڈک اور سیندک کے وارث بلوچ قوم 21 ویں صدی میں کسمپرسی کی زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں وفاق فوری طور ..
ئ*نواں کلی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے مسجد کے پیش امام کو قتل کردیا
،ْآسمانی بجلی چھتیں گرنے اور سیلابی ریلوں کے باعث خواتین سمیت 17افراد جاں بحق جبکہ 9سے زائد زخمی
Oکوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
Yاوستہ محمد پولیس مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار
بلوچستان صوبائی کابینہ جمعہ کو دوپہر 12 بجے حلف اٹھائے گی،ترجمان بلوچستان حکومت
وزیراعلیٰ بلوچستان کا چمن میں بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد کے جاں بحق ..
صدر ایک مضبوط وفاق کی علامت ہے،صدر پاکستان تمام صوبوں کو یکساں لے کر چلیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی رہنماء نے الزام لگایا کہ سعودی امداد چوروں کو مضبوط کرنے کی کڑی ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت