صدر مملکت ممنون حسین 4مارچ کو بلوچستان کا دورہ کریں گے

جمعہ 23 فروری 2018 17:54

صدر مملکت ممنون حسین 4مارچ کو بلوچستان کا دورہ کریں گے
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 فروری2018ء) صدر مملکت ممنون حسین چار مارچ کو بلوچستان کا دورہ کریں گے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین 4مارچ کو ایک روزہ دورے پر بلوچستان پہنچیں گے جہاں وہ سبی میںتاریخی سبی میلے کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے ،ممنون حسین دورہ بلوچستان کے موقع پر مختلف قبائلی و سیاسی عما ئدین سے بھی ملاقاتیں کریں گے ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں