حاجی منظر خان یوسفزئی (ر)ملازم 6o1ورکشاپ قضائے الہی سے انتقال کرگئے

جمعہ 23 فروری 2018 13:23

کوئٹہ۔ 23فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2018ء)حاجی منظر خان یوسفزئی (ر)ملازم 6o1ورکشاپ قضائے الہی سے انتقال کرگئے ۔

(جاری ہے)

مرحوم سرفراز خان انجینئرنگ آفیسر کوئٹہ 22فروری PIA(ر)رستم خان ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسرایجوکیشن زرغون ٹائون ،نسیم خان چیف فوٹو گرافر زراعت بلوچستان کے والد حافظ شہریار احمد خان حقانی ،اسفندیاراحمدخان،احمد یار خان کے دادا تھے۔تدفین ریلوے قبرستان میں کی گئی۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں