کیڈٹ کالج مستونگ سردیوں کی چھٹیوں کے بعد کھل جائے گا

جمعرات 22 فروری 2018 22:38

کوئٹہ۔ 22فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 فروری2018ء) کیڈٹ کالج مستونگ کے تمام کیڈٹس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کالج سردیوں کی چھٹیوں کے بعد 11مارچ 2018 بروز اتوار کو کھل رہا ہے۔ بغیر کسی اطلاع کے ایک ہفتے غیر حاضر رہنے والے کیڈٹس کاداخلہ منسوخ کردیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں