ْکوئٹہ، محمد انعام الحق شنواری اور علی رضاجمالی کو گریڈ 20میں ترقی دی ،ترجمان محکمہ زراعت
جمعرات 22 فروری 2018 22:38
(جاری ہے)
اور اس کے ساتھ ساتھ علی رضاجمالی نے بطور ڈائریکٹر جنرل زراعت توسیعی اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا اس موقع پر سابق ڈائریکٹر جنرل زراعت توسیعی سعود بلوچ و محکمہ زراعت توسیعی کے مختلف شعبوں کے ڈائریکٹر ز اور ڈپٹی ڈائریکٹرز نے ڈائریکٹر جنرل زراعت توسیعی علی رضاجمالی کو بطور ڈائریکٹر جنرل زراعت توسیعی عہدہ سنبھالنے پرمبارک دی۔
ڈائریکٹر جنر ل زراعت توسیعی علی رضا جمالی نے آفیسران سے کہا کہ وہ محکمہ کی ترقی کیلئے بھر پور تعاون اور محنت کریں گے۔ بعد میں دائریکٹر جنرل زراعت توسیعی علی رضا جمالی نے شعبہ انفارمیشن کا بھی دورہ کیااور اس شعبے کی اہمیت کے حوالے سے آئی ٹی کے استعمال پر زور دیا ۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صارفین کی شکایات کے لئے کیسکوآن لائن کچہری26اپریل کو ہوگی
کوئٹہ،ڈی پی او سوراب کی گاڑی کو حادثہ، 3 افراد زخمی
وزیر اعلیٰ بلوچستان معائنہ کمیٹی کے ممبر امید علی کھوکھر کا نوتال تا گنداواہ روڈ کا معائنہ
بلوچستان بھر میں ملاوٹ اور جعل سازی کے خاتمے کے لئے اتھارٹی کی کارروائیاں جاری رہیں گی،ڈائریکٹر جنرل ..
سیکرٹری صحت بلوچستان نے ثانوی سیکنڈری اور ٹریژری کیئر ہسپتالوں کے لیے ضروری ادویات کی فہرست کا اجراءکر ..
قائد جمعیت کو رابطہ عالم اسلام کے رکن بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ، جمعیت علماء اسلام
بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے پہاڑوں میں نایاب تیندوا دیکھا گیا ہے
گورنمنٹ کالج کی طالبات سراپا احتجاج،جناح ٹائون میں شاہراہ پر دھرنا دے دیا
جامعہ بلوچستان کے اساتذہ اور ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے باہر احتجاج ..
چیف جسٹس ہاشم کاکڑکا شمار بلوچستان کے نامور وکلاء میں ہوتا امید ہے کہ وہ وکلاء کو ساتھ لے کر چلیں گے ، ..
qکوئٹہ پولیس نے غیر قانونی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی
وزیرصحت بلوچستان کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
-
عمران خان نے حامد رضا کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی