وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی 23فروری کی کھلی کچہری ملتوی کردی گئی
تازہ ترین : 1

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی 23فروری کی کھلی کچہری ملتوی کردی گئی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی 23فروری کی کھلی کچہری ملتوی ..
کوئٹہ۔ 22فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 فروری2018ء) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی سرکاری مصروفیات کے باعث 23فروری بروز جمعہ منعقدہونے والی عوامی کھلی کچہری ملتوی کردی گئی ہے۔ عوام الناس سے کہا گیا ہے کہ وہ اس رو ز وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ آنے کی زحمت نہ کریں جبکہ تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کوہدایت کی گئی ہے کہ وہ معمول کے مطابق کھلی کچہری کا انعقاد کریں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 22/02/2018 - 22:38:26

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :