بہادر شاہ ناصر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر قلعہ سیف اللہ تعینات

اتوار 8 اپریل 2018 19:30

قلعہ سیف اللہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 اپریل2018ء)قلعہ سیف اللہ کے نئے ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن بہادر شاہ ناصر تعینات ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر عبدالغنی جوگیزئی اور ایل سی یونین کونسل صدر حاجی عبدالحلیم باتوزئی نے نئے ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن بہادر شاہ ناصر کو اپنے کرسی پر بیھٹا دیا نئے ڈی او ای بہادرشاہ ناصر نے جارج سنبھال کام باقاعدہ کام شروع کردیا قلعہ سیف اللہ کے عوامی حلقوں سول سوسائٹی نے نئے ڈی او ای ایجوکیشن بہادر شاہ ناصر کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ نئے آفیسر قلعہ سیف اللہ تعلیمی اداروں کے فعالیت میں مزید کردار ادا کرینگے

قلعہ سیف اللہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں