قلعہ سیف اللہ، پولیس کی کاروائی ،ایک شخص گرفتار ،130کلو چرس برآمد

بدھ 17 جنوری 2018 18:17

قلعہ سیف اللہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2018ء) ڈپٹی کمیشنر شفقت انور شاہوانی کے ہدایت پر تحصیل دار دورانی خان سیلاچی کے سربراہی میں کیوآر ایف انچارج سفرخان جلالزئی نے اپنے ٹیم کے ہمراہ شہر سے 25کلو میٹر دور تنگہ ہوٹل پر چھاپہ مارکر ایک شخص قدرت اللہ ولد خدائے یار کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے 130گرام چرس بھی برآمد ہوا ملزم کیخلاف ایف آئی آر درج مزید تفتیش لیویز کررہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

قلعہ سیف اللہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں