قلعہ سیف اللہ میں پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار

جمعرات 14 دسمبر 2017 18:40

قلعہ سیف اللہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 دسمبر2017ء) قلعہ سیف اللہ ڈی پی او شمائل ملک ریاض کے ہدایت پر ایس ایچ او غلام قادر کے سربراہی میں 15کے انچارج اسلم شاہ نے خفیہ اطلاع ملنے پرشہر کے قریب ایک مکان پر چھاپہ مارکر منشیات فروشی میں ملوث ملزم عبدالقیوم عرف جانو ولد نظر کوگرفتار کرلیا اوراسکے قبضے سے 850گرام چرس اور 16000ہزار روپے برآمد کر لیا پولیس نے ملزم کیخلاف ایف آئی آر درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

قلعہ سیف اللہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں