عوامی نیشنل پارٹی کے زیراہتمام فلسطینوں پر امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے جاری ظلم جارحیت بربریت اور مسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس کو اسرائیل کا دارلحکومت تسلیم کے متنازعہ فیصلے کیخلاف احتجا جی مظاہرہ کیا جائے گا

اتوار 10 دسمبر 2017 17:00

قلعہ سیف اللہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 دسمبر2017ء) قلعہ سیف اللہ عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی ترجمان کے مطابق کل بروز سموار 10بجے عوامی نیشنل پارٹی کیزیراہتمام فلسطینوں پر امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے جاری ظلم جارحیت بربریت اور امریکن صدر ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس کو اسرائیل کا دارلحکومت تسلیم کے متنازعہ فیصلے کیخلاف احتجا جی مظاہرہ کیا جائے گا ضلعی ترجمان نے تمام کارکنوں کو ہدایت جاری کہ وہ کل 10بجے سے پہلے عوامی نیشنل پارٹی کے دفتر پہنچ جائے۔

متعلقہ عنوان :

قلعہ سیف اللہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں